• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین پیپلز پارٹی کا بیان سیاسی نظام کی ازسرنو تشکیل کے تناظر میں تھا‘ رضا ربانی

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی )پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن اور سابق چیئرمین سینیٹ، میاں رضا ربانی نے پریس بیان میں کہا کہ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی کا بیان سیاسی نظام کی ازسرِنو تشکیل (Political Reset) اور اس مقصد کے حصول کے لیے درکار اقدامات کے تناظر میں دیا گیا تھا۔
اہم خبریں سے مزید