• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ میں مبینہ جعلی ڈومیسائل اجرا، محسن نقوی کو خط، ایف آئی اے سے تحقیقات کا مطالبہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم نے سندھ میں ڈومیسائل کے اجرا میں مبینہ بے ضابطگیوں کو قومی سلامتی کا معاملہ قرار دیتے ہوئے فوری تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔ایم کیو ایم رہنما رکن قومی اسمبلی خواجہ اظہار الحسن نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو لکھے گئے خط میں ایف آئی اے کی خصوصی ٹیم تشکیل دینے اور سندھ میں ڈومیسائل کے اجرا کی تحقیقات ایف آئی اے سے کرانے کی درخواست کی ہے۔
اہم خبریں سے مزید