راولپنڈی(ناصر چشتی،نیوز رپورٹر، نمائندہ خصوصی)پاکستان نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے روز 8وکٹوں سے فتح سمیٹ لی اور دومیچوں پر مشتمل سیریز 1-0سے اپنے نام کر لی، محمد عباس کو پلیئر آف دی میچ اور پلیئر آف دی سیریز قرار دیا گیا۔