کراچی( اخترعلی اختر ) ورلڈ کلچر فیسٹیول کی مقبولیت آسمان سے باتیں کرنے لگی۔ فیسٹیول کے آخری روز بین الاقوامی شہرت یافتہ فنکار سجاد علی، بلوچستان سے تعلق رکھنے والے معروف فنکار نور بخش،ساحر علی بگّا سمیت درجنوں غیر ملکی فنکار اوراپنے فن کا مظاہرہ کرینگے۔ اختتامی تقریب 22نومبر کو ہوگی۔