• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیشتر اضلاع میں اتوار کو موسم خشک

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)صوبے کے بیشتر اضلاع میں اتوار کو موسم خشک جبکہ جنوبی اضلاع میں تیز ہوائیں چلتی رہیں،محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روزکوئٹہ میں زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت 23 ،گوادر36 ،قلات19، تربت38 ،سبی 37 اورنوکنڈی میں 32ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ،آج پیر کوصوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ جنوبی اضلاع میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے،تاہم بعد دوپہر جنوب مغربی اضلاع میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کی توقع ہے۔
کوئٹہ سے مزید