• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوئی ناردرن کاصرف6گھنٹے گیس فراہم کرنیکا فیصلہ

لاہور( نیوز رپورٹر)گیس کا بحران شدید ہونے کے بعد سوئی ناردرن گیس کمپنی نے 24 گھنٹوں میں صرف 6 گھنٹے گیس فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔کمپنی کے مطابق صارفین کو دن میں صرف دو وقت گیس فراہم کی جائے گی جبکہ دوپہر کے اوقات میں گیس پریشر کے ساتھ فراہمی بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
لاہور سے مزید