• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرور فاؤنڈیشن محروم طبقات کو جدید طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے کوشاں،سابق گورنر پنجاب

لاہور (خصوصی رپورٹر) پنجاب کے سابق گورنر اور سرور فاؤنڈیشن کے چیئرمین چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ سرور فاؤنڈیشن محروم طبقات کو جدید طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے کوشاں ہے اور انسانیت کی خدمت کرنے والے افراد دکھی انسانیت کی دعاؤں کا مرکز بنتے ہیں۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ بیماروں، محتاجوں اور ضرورت مندوں کی دعاؤں کو رد نہیں فرماتا۔
لاہور سے مزید