• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کھڑریانوالہ،گھریلو ناچاقی پربیوی اور 2 بیٹیوں کاقتل،آئی جی نےآر پی او فیصل آباد سے رپورٹ طلب کرلی

لاہور(کرائم رپورٹر)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب عبدالکریم نے فیصل آباد کھڑریانوالہ کے علاقے میں گھریلو ناچاقی پر فائرنگ سے بیوی اور 2 بیٹیوں کے قتل کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او فیصل آباد سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ آئی جی پنجاب نے سی پی او فیصل آباد کو فائرنگ میں ملوث ملزم کی فوری گرفتاری کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ملزم کی گرفتاری کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں
لاہور سے مزید