اسلام آباد( نیوز رپورٹر) امیر جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان گزشتہ روز کرکٹر شاہد آفریدی کی رہائش گاہ پر گئے۔ مولانا فضل الرحمان اور شاہد آفریدی کے درمیان ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ شاہد آفریدی نے صوبہ خیبر پختونخوا کی امن و امان کی صورتحال بارے بات چیت کی۔