• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آبادی کو کنٹرول کرنا ضروری ہے،ورکشاپ

کوئٹہ( پ ر) یواین ایف پی اے کے فوکل پرسن عبدالستار شاہوانی، ڈپٹی ڈائریکٹر ناصر خان، عبدالطیف نے ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان میں بڑھتی ہوئی آبادی بہت سے مسائل پیدا کر رہی ہے بڑھتی ہوئی آبادی کو کنٹرول کرنے کیلئے کام کر رہے ہیں ہوم بیسڈ فیملی پلاننگ ورکرز کا کردارانتہائی اہمیت کا حامل ہے انہوں نے کہا کہ ماں اور بچے کی صحت کیلئے بچے کی پیدائش میں مناسب وقفہ بہت ضروری ہے اسلام نے بھی بچے کی پیدائش میں مناسب وقفے کا حکم دیا ہے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی کو کنٹرول کرنا ضروری ہے۔
کوئٹہ سے مزید