لاہور( پ ر) الکبیر ٹاؤن فیز ٹو میں پرائم مال کے چیئرمین چوہری افتاب احمد نے اپنے وعدوں کی مطابق پرائم مال کی ڈگین کا آغاز کر دیا جس میں انویسٹرز کلائنٹس اور سیلز پارٹنر کے علاوہ بزنس کونسل اور الکبیر مارکیٹ کمیٹی ڈیلر نے بھرپور شرکت کی۔ الکبیر ٹاؤن کا یہ پرائم مال ایک سٹیٹ آف دی آرٹ پراجیکٹ ہے جس میں 50 پلس ایمینٹیز دی جا رہی ہیں۔