• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترکیہ کے اسکول میں فائرنگ سے ٹیچر سمیت 9 افراد ہلاک، 13 زخمی

تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

ترکیہ کے جنوب مشرقی صوبے کہرامنمار کے ایک اسکول میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ 

استنبول سے ترک وزارت داخلہ کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں ٹیچر سمیت 9 افراد ہلاک اور 13 زخمی ہوگئے۔ 

مقامی گورنر کے مطابق فائرنگ کرنے والا حملہ آور طالب علم بھی مارا گیا ہے، طالبعلم نے فائرنگ میں والد کے پاس موجود ہتھیار کا استعمال کیا۔

مقامی گورنر کے مطابق حملہ آور طالب علم نے اسلحہ اپنے اسکول بیگ میں چھپایا تھا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید