کراچی( اسٹاف رپورٹر )جمشید روڈ پر پولیس کانسٹیبل 45سالہ محمد نعیم مبینہ طور پر خودسوزی کی کوشش میں جھلس کر زخمی ہو گیا،اہلکار نے گھر کے اندر خود پر پیٹرول ڈال کر آگ لگا لی جسے سول برنس وارڈ منتقل کیا گیا ۔