• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایندھن بچت: ڈیجیٹل نگرانی نئے نظام کے باعث قومی کھپت میں ریکارڈ کمی

اسلام آباد (قاسم عباسی) ایندھن بچت مہم: ڈیجیٹل نگرانی کے نئے نظام کے باعث قومی کھپت میں ریکارڈ کمی، پیٹرول کی فروخت میں 14فیصد جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فروخت میں 26 فیصد کی بڑی کمی دیکھی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپریل 2026 کے پہلے پندرہ دنوں میں ایندھن کی قومی کھپت میں گزشتہ سال کے مقابلے میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے، کیونکہ حکومت نے ایندھن کے استعمال کو منظم کرنے اور اسے کم سے کم سطح پر لانے کے لیے تمام پیٹرول پمپس پر ڈیجیٹل مانیٹرنگ کا سخت نظام نافذ کر دیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید