• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملازمین ایمانداری سے فرائض کی ادائیگی یقینی بنائیں، ڈاکٹراعظم بابر

کوئٹہ(پ ر) الائیڈ ہیلتھ آرگنائزیشن فاطمہ جناح انسٹیٹیوٹ آف چیسٹ ڈیزیزکوئٹہ یونٹ کے صدر عزیز احمد بلوچ، سینئر نائب صدر حاجی محمد ابراہیم مینگل، نائب صدر دومملک عبدالرؤف شاہوانی، جنرل سیکرٹری ملک الیاس شاہوانی، چیئرمین میر عبدالعلی کھیازئی اور پریس سیکرٹری خلیل اللہ کھیازئی و دیگرنے فاطمہ جناح انسٹیٹیوٹ آف چیسٹ ڈیزیزکوئٹہ کے آر ایم او جنرلڈاکٹر اعظم بابر سے ملاقات کی اور انہیں منصب سنبھالنے پر مبارکباد دیملاقات کے دوران الائیڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ممبران کو درپیش مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا گیاآر ایم او جنرل ڈاکٹر اعظم بابر نے کہا کہ ملازمین ادارے کی بہتری کے لیے ایمانداری سے اپنے فرائض کی ادائیگی یقینی بنائیں الائیڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے آر ایم او جنرل کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
کوئٹہ سے مزید