• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہفتہ 18 اپریل 2026 کو ڈی سی آفس کوئٹہ میں منعقد ہوگاجس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین مولانا انوار الحق حقانی کریں گے۔
کوئٹہ سے مزید