• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آن لائن آرڈر پر شیشہ ڈور تیار کر کے فروخت کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) گجر پورہ پولیس نے آن لائن آرڈر پر شیشہ ڈور تیار کر کے فروخت کرنے والا ملزم گرفتارکر لیا پولیس کی خُفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے چائنہ اسکیم روڈ میں واقع گھر میں ہی شیشہ ڈور تیار کرکے آن لائن آرڈرز پر فروخت کرنے والے ملزم آفتاب کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضے سے تیار چرخیاں اور ڈور بنانے والا دھاگہ برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔
لاہور سے مزید