کوئٹہ(پ ر) پیپلز پا رٹی کے مرکزی ایگزیکٹو ممبرارباب اسد علی کاسی نے قاسم کرد اور اسحاق کرد کی والدہ، جبکہ اقبال کرد، محمد علی کرد اور شوکت کرد کی چچی کے انتقال پر ان کے اہل خانہ سے، ڈاکٹر ارباب غلام محمد کے انتقال پر ان کے بیٹوں ارباب ایمل کاسی، ارباب فیصل کاسی، ارباب غمے کاسی اور ارباب لونگین کاسی سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیاہے۔