• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہری سیالتی ایل کے بہیمانہ قتل میں ملوث 2 سگے بھائی گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) انویسٹی گیشن پولیس نے ڈیفنس سی کے علاقے میں نوجوان شہری سیالتی ایل کے بہیمانہ قتل میں ملوث دو سگے بھائیوں کو گرفتار کر لیا ترجمان کے مطابق چند روز قبل ڈیفنس سی کے علاقے پلاٹ میں کوڑا کرکٹ پھینکنے کے تنازع پر شہری سیالتی ایل کو چھریوں کے پے در پے وار کر کے قتل کیا گیا تھا ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور سید ذیشان رضا نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے فوری کارروائی کا حکم دیا تھا۔
لاہور سے مزید