• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بابراعظم کی سنچری، زلمی کے 255 رنز، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو روند دیا

کراچی (عبدالماجدبھٹی) پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف118 رنز کی آسان فتح حاصل کرکے پشاور زلمی ٹاپ دو ٹیموں میں کوالی فائی کرنے کیلئے مضبوط امیدوار بن گئی ۔ ملتان سلطانز نے کراچی کو 11رنز سے ہراکر پلے آف کی طرف سفر جاری رکھا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں اتوار کی شب زلمی نے تین وکٹ پر رواں سیزن کا سب سے بڑا ٹوٹل 255 رنز بنایا۔ بابر نے 67ٹی ٹوئنٹی میچوں کے بعد پہلی، مجموعی طور پر بارہویں اور سپر لیگ کیریئر کی تیسری سنچری بنائی۔

ملک بھر سے سے مزید