• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹھٹھہ:عوامی تحریک کے سربراہ رسول بخش پلیجو کی برسی 7جون کو ہوگی

ٹھٹھہ(نامہ نگار) عوامی تحریک کے سربراہ رسول بخش پلیجو کی آٹھویں برسی 7جون کو ان کے آبائی گاؤں ننگر خان پلیجو جنگ شاہی میں منائی جائے گی برسی کی تیاریوں کے سلسلے میں عوامی تحریک کی مرکزی قیادت نے ملک کی مختلف جمہوری، ترقی پسند، بائیں بازو اور قوم پرست سیاسی قیادت سے رابطوں کا سلسلہ تیز کر دیا ہے۔
ملک بھر سے سے مزید