• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی آئی اے کا انٹرنیشنل سیفٹی آڈٹ آج شروع ہوگا، ایاٹا ماہرین پاکستان پہنچ گئے

کراچی( افضل ندیم ڈوگر) انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن (ایاٹا) کے ماہرین کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایاٹا ٹیم 8 جون (آج) سے پی آئی اے کا سیفٹی آڈٹ شروع کرے گی۔ ایاٹا ٹیم پی آئی اے کے تمام شعبہ جات کی جانچ پڑتال کرے گی۔ رسک بیسڈ آڈٹ پی آئی اے کی بین الاقوامی معیار اور ریٹنگ کے حوالے سے فیصلہ کرے گا۔

ملک بھر سے سے مزید