• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھٹو کی طرح نواز شریف بھی سیاست میں ہمیشہ زندہ رہیں گے، نہال ہاشمی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) گورنر سندھ نہال ہاشمی نے کہا ہےکہ بھٹو کی طرح نواز شریف بھی سیاست میں ہمیشہ زندہ رہیں گے ایک جماعت کے لارے ہیں اور دوسری جماعت کے نعرے ہیں مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف کا ویژن اور ترقیاتی منصوبے ملک کی ترقی علامت ہیں وہ جمعہ کو سندھ بوائز اسکاوٹس ایسوسی ایشن کے آڈیٹوریم میں انجینئرسہیل اختر عصری کی جانب سے مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں محمد نواز شریف پر لکھی گئی کتاب ’نواز شریف کے101 تاریخی کام‘ کی تقریب رونمائی سے خطاب کررہے تھے۔
ملک بھر سے سے مزید