کراچی(اسٹاف رپورٹر )جمعہ کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان رہا مارکیٹ کا آغاز تیزی کے ساتھ ہو اجس میں وقت کے ساتھ شدت آتی گئی او ایک موقع پر انڈیکس میں 900پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔