• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کی جائے، ڈپلومہ انجینئرز

کوئٹہ(پ ر) پاکستان ڈپلومہ انجینئرز فیڈریشن کے صوبائی صدر نورزمان کاکڑ، صوبائی جنرل سیکرٹری حاجی محمدابراہیم زہری، نائب صدر حضرت علی اچکزئی، حاجی کریم بلوچ،اسلم کھیتران،پریس سیکرٹری خالد جاوید، بی ڈی ای کے صدر عارف بنگلزئی،امین اللہ کاسی،اربن کے صدر ظہورمینگل اوردیگر نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافے کی وجہ سے ملازمین اور غریب عوام کی زندگی اجیرن ہو کررہ گئی ہے حکومت فوری طور پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کرے اور پسے ہوئے ملازمین اور غریب عوام کو ریلیف فراہم کرے۔
کوئٹہ سے مزید