• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مائنز اینڈ منرلز ایکٹ کیخلاف لشکری رئیسانی کی درخواست پر سماعت آج ہو گی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)مائنز اینڈ منرلز ایکٹ کے خلاف نوابزادہ لشکری رئیسانی کی بلوچستان ہائیکورٹ میں دائر آئینی درخواست پر سماعت آج 21 اپریل کو ہوگی ۔ نوابزادہ لشکری رئیسانی کے قانونی معاون سینئر قانون دان محمد ریاض احمد ایڈووکیٹ نے بتایا ہے کہ بلوچستان اسمبلی سے منظور ہونے والے مائنز اینڈ منرلز ایکٹ 2025ء کے خلاف نوابزادہ لشکری رئیسانی کی درخواست پر بلوچستان ہائیکورٹ میں سماعت آج 21 اپریل کو ہوگی ، دوران سماعت نوابزادہ لشکری رئیسانی خود بھی ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے۔
کوئٹہ سے مزید