• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کی عالمی اداروں میں پذیرائی خوش آئند، بلال یاسین

لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین نے پھاٹا کے زیر اہتمام منعقدہ انٹرنیشنل کانفرنس کے شرکاء سے اظہار خیال کیا۔ صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کی عالمی اداروں میں پذیرائی خوش آئند اور باعث تقلید ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے عہدہ سنبھالتے ہی عام آدمی کو اپنی چھت فراہم کرنے کا وعدہ کیا تھا۔
لاہور سے مزید