• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

لاہور (کرائم رپورٹر) شہر کے مختلف مقامات سے دو نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد ایدھی ترجمان کے مطابق کوٹ لکھپت کے علاقہ ہدایتا پھاٹک کے قریب 55سالہ شخص ٹرین تلے آ کر جاں بحق ہو گیا واقعہ ٹرین حادثہ ہے یا خودکشی پولیس تحقیقات کر رہی ہے، دوسرے واقعہ میں مناواں کے علاقہ سے رات گئے 40سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی جس کی شناخت نہ ہو سکی۔
لاہور سے مزید