• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجر پورہ، سر عام اسلحہ کی نمائش کرنے والے 3ملزمان گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر) گجر پورہ پولیس کی کارروائی سرعام اسلحہ کی نمائش کرنے والے 3ملزمان گرفتار، مقدمات درج۔ ترجمان کے مطابق چونا منڈی چوک سے اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزمان شاہد اور اختر کو گرفتار اور3پستول برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے۔
لاہور سے مزید