لاہور (نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ 25اپریل سے پنجاب سمیت ملک بھر میں ممبر سازی مہم شروع کریں گئے جوکہ 15مئی تک جاری رہے گی۔ اس ممبر سازی مہم کے ذریعے نئے افراد کو جماعت اسلامی کا حصہ بنایا جائے گا۔ عوام شدید مایوسی کا شکار ہیں۔