• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران پر حملے اسرائیل کی درخواست پر کئے، امریکی محکمہ خارجہ کی تصدیق

واشنگٹن( خبر ایجنسی ) امریکی محکمہ خارجہ نے تصدیق کر کی ہے کہ ایران پر حملے اسرائیل کی درخواست پر کئے۔ آفس آف لیگل ایڈوائزر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے فروری میں شروع کی گئی وسیع فضائی اور بحری کارروائی مشترکہ دفاع کے قانونی حق کے تحت کی گئی۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ امریکا نے اسرائیل کی درخواست پر ایران کے میزائل اور جوہری ڈھانچے کو تباہ کرنے کیلئے مداخلت کی، اسے اسرائیل نے خطرہ قرار دیا تھا۔

دنیا بھر سے سے مزید