• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موجودہ امریکی پالیسیاں دنیا کے لئے تباہ کن ہیں،صدر میکرون

پیرس( رضا چوہدری / نمائندہ جنگ ) فرانس کے صدر ایمائنل میکرون نےموجودہ امریکی پالیسیوں کوغیر مستقل و غیر بھروسہ اور عالمی امن کے لئے تباہ کن قرار دیتے ہوئے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ فرانسیسی میڈیا کے مطابق صدر میکرون نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ امریکہ کی طرف سے متضاد اور بدلتے ہوئے بیانات عالمی اعتماد کو کمزور کر رہے ہیں خاص طور پر نیٹو اور ایران کے معاملے میں امریکی پوزیشن واضح نہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید