• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نویں جماعت کے سالانہ امتحانات جعلی امیدوا ر گرفتار

لاہور(خبرنگار)لاہور تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام ہونے والے نویں جماعت کے پہلے سالانہ امتحانات 2026کے کیمسٹری کا پرچہ گذشتہ روز منعقد ہوا۔کنٹرولر امتحانات توصیف الرحمن نے دوران وزٹ جعلی امیدوار اور نقل کرتے ہوئے امیدواروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ 49امتحانی مرکز میں رول نمبر 221520زین علی کی جگہ جعلی امیدوار حیدر کمال امتحان دے رہا۔گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج فار بوائز لدھر لاہور سینٹر میں رول نمبر 556855سمیع اللہ نقل کرتا پکڑا گیا۔جعلی امیدوار گرفتار مقدمہ درج جبکہ نقل کرنے والے امیدوار پر یو ایم سی بنا دیا گیا ہے۔
لاہور سے مزید