• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیروزوالہ پولیس مقابلہ،خطرناک ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی

فیروزوالہ(نامہ نگار)تھانہ فیروزوالہ کے علاقہ میں گوئل گاؤں نہر بی آر بی کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلہ کے دوران خطرناک ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہو گی پولیس کے مطابق ملزم ذیشان عرف ملہے خان کو پہلے سے درج مقدمہ میں گرفتار کیا گیا تھا اور اسے اسلحہ اور مال مسروقہ کی برآمدگی کے لئے لے جایا گیا اور واپسی پر گوئل گاؤں کے قریب اچانک تین نامعلوم مسلح افراد دو موٹر سائیکلوں پر سوار ہو کر آئے اور پولیس پارٹی کو روک کر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔
لاہور سے مزید