• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی پی ایس سی کا مختلف محکموں کی اسامیوں کے تحریری نتائج کا اعلان

لاہور (خصوصی نمائندہ) پنجاب پبلک سروس کمیشن نے مختلف محکموں کی اسامیوں کے تحریری نتائج کا اعلان کر دیا ۔ تحریری امتحان میں کامیاب امیدواروں کو ٹائپنگ، پروفیشنسی ٹیسٹ اور انٹرویو کے لیے کال لیٹرز جلد ویب سائٹ پر اپ لوڈ کیے جائیں گے۔
لاہور سے مزید