• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

FIAکےریٹائرڈ و حاضر سروس افسران اور ملازمین چوتھی سالانہ تقریب کا انعقاد

لاہور (نیوز رپورٹر) ریٹائرڈ و حاضر سروس افسران اور ملازمین ایف آئی اے کی جانب سے ایک سالانہ چوتھی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں حاضر سروس اور ریٹائرڈ افسران و ملازمین ایف آئی اے کی کثیر تعداد نے شرکت کی تقریب میں گروپ کے معزز اراکین، ممبران اور حاضر سروس بشمول احمد ریاض شیخ،بشارت محمود شہزاد سابقہ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرلز خواجہ حماد ،ڈائریکٹر ملتان صالح صارم گیلانی، ملک شیراز احمد،بلال طارق ،ڈپٹی ڈائریکٹرز، حاجی الفت علی،مفتی عبدالحق محمد عاصم بٹ چودری ذلفقار علی حافظ جنید ریاض شیخ۔ ایڈوکیٹ، ارسلان علی نصیر خان حافظ عاصم شبیر،، اور دیگر مہمانان گرامی نے شرکت کی۔
لاہور سے مزید