• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلم اسٹار میرا کے والد ہسپتال سے گھر منتقل

لاہور(شوبز رپورٹر) فلم اسٹار میرا کے والد ہسپتال سے گھر منتقل ہوگئے ،انکے دل میں ایک سٹنٹ ڈال دیا گیا،اداکارہ میرا نے کہا ہے والد کے لئے دعائیں کرنے فیز کی شکر گزار ہوں۔
لاہور سے مزید