کراچی کے علاقے منگھوپیر حب واٹر پمپنگ اسٹیشن کے پانی کے ذخیرے میں 2 بچے ڈوب گئے۔
اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ بچوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔
پولیس نے بتایا ہے کہ ڈوبنے والے بچوں کی عمریں 10 اور 12 سال ہیں۔
چیئرمین پاک چین انسٹی ٹیوٹ (پی سی آئی) سینیٹر مشاہد حسین سید نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ چین کے اہم نکات بتادیے۔
مشتاق احمد خان کی پارٹی پاکستان رائٹس موومنٹ کو اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین میں شامل کرنے کا فیصلہ ہوگیا۔
قطر سے پاکستان کےلیے ایل این جی لانے والا دوسرا جہاز آبنائے ہرمز سے گزر کر کراچی پہنچ گیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا ووٹ چھینا گیا،قانون اور میرٹ کے مطابق انصاف دلایا جائے۔
صدر مملکت آصف علی زرداری مختلف شعبہ ہائے زندگی میں نمایاں کارکردگی دکھانے والوں میں اعزازات تقسیم کر رہے ہیں۔
سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے انکشاف کیا ہے کہ ملزمہ انمول عرف پنکی پورے پاکستان میں منشیات کی سپلائی کے ایک منظم نیٹ ورک کو چلا رہی تھی۔
خط میں ڈی آئی جی ساوتھ نے ملزمہ ضمانت کی مخالفت اور سزا یقینی بنانے کی سفارش بھی کی ہے۔
ڈی آئی جی ساؤتھ کے مطابق ملزمہ کو ڈسٹرکٹ سٹی تھانے میں درج مقدمے میں تحویل میں لیا گیا ہے۔
پاکستانی سفیروں کی مِنی کانفرنس کل اور پرسوں اسلام آباد میں ہو گی۔
دہلی اور کابل میں کوئی فرق نہیں، چاہے مشرقی سرحد ہو یا مغربی، اس وقت دونوں سرحدوں پر ایک ہی دشمن ہے: خواجہ آصف
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے انمول عرف پنکی کیس کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ڈی جی اے این ایف کو آئندہ اجلاس میں طلب کر لیا۔
وفاقی وزیرِ اطلاعات نے معرکۂ حق کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان کے خلاف جارحیت مسلط کی، بھارت میں دہشت گردی ان کا داخلی معاملہ ہے۔
پی ٹی آئی رہنما نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں درخواستیں دائر کیں مگر کوئی شنوائی نہیں ہو رہی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ نشتر کالونی میں 3 افراد نے خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کی۔
پولیس نے خاتون کے والد کی مدعیت میں 3 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مسلح افراد ڈرائیور اور گارڈ کو چھوڑ کر کیش وین لے گئے۔