• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیمبرج انٹرنیشنل امتحانات، بزنس اسٹڈیز اے لیول کا پرچہ سوشل میڈیا پر لیک

کیمبرج انٹرنیشنل امتحانات کے بزنس اسٹڈیز اے لیول کا پرچہ سوشل میڈیا پر لیک ہوگیا۔

 اس حوالے سے بتایا جاتا ہے کہ بزنس اسٹڈیز اے لیول کا آج ہونے والا پرچہ مبینہ طور پر گزشتہ شب سوشل میڈیا پر لیک ہوا۔  

پرچہ آؤٹ ہونے کے حوالے سے کیمبرج انٹر نیشنل ایگزامنیشن کا موقف سامنے نہیں آیا۔

قومی خبریں سے مزید