مانگا منڈی (نامہ نگار) سڑک عبور کرتے ہوئے فیکٹری فیض جیلانی ملازم ٹرالر کی زد میں آ کر جانبحق ہو گیا ۔ جس سے وہ موقع پر جانبحق ہو گیا ۔ متوفی ننکانہ کا رہائشی تھا ۔ پولیس نے نعش قبضہ میں لے کر قانونی کارروائی شروع کر دی ۔ جبکہ ڈرائیور کو مبینہ طور پر گرفتار کرلیا