• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام تپِ دق سے متعلق آگاہی سیمینار آج ہوگا

لاہور(خبرنگار)پنجاب یونیورسٹی صغریٰ بیگم سنٹر فار ایجوکیشن پالیسی اینڈ ڈویلپمنٹ، شعبہ جینڈرسٹڈیزا ور حکومتِ پنجاب کے اشتراک سے صوبہ پنجاب میں تپِ دق کے خاتمے کے حوالے سے نوجوانوں میں آگاہی پیدا کرنے کے لیے خصوصی سیمیناربروز بدھ (آج) صبح10:30پر بجے شعبہ جینڈر سٹڈیزمیں منعقد ہوگا
لاہور سے مزید