• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ممبر صوبائی اسمبلی شعیب صدیقی سے حلقے کے لوگوں کی ملاقاتیں

لاہور (خصوصی رپورٹر ) صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 149 سے منتخب ہو کر اسمبلی فلور پر پہنچنے والے ممبر صوبائی اسمبلی و جنرل سیکرٹری آئی پی پی پنجاب شعیب صدیقی سے حلقے کے لوگوں اور دیگر شہریوں نے ملاقاتیں کیں۔
لاہور سے مزید