• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر میں اصلاحات کیلئے ٹاسک فورس کے ایکشن پلان کی منظوری

اسلام آباد( رانا غلام قادر)وزیراعظم شہباز شریف نےایف بی آر میں اصلاحات کیلئے ٹاسک فورس کی طرف سے پیش کردہ ایکشن پلان کی منظوری دیدی،انہوں نے یہ منظوری گزشتہ روزاپنی زیر صدارت ایف بی آر میں جاری اصلاحات کے حوالے سے منعقدہ جائزہ اجلاس کے دوران دی،انہوں نے ٹیکس تنازعات کے جلد حل کیلئے اے ڈی ار کے نظام کو مزید مؤثر بنانے کی ہدایت کی ،پلان میں کیس سکروٹنی کمیٹیوں کی تشکیل، سی ایل ایم ایس، کمشنرز سمیت تمام افسران کی کارکردگی کی رپورٹس کا مقدمات کے نتائج سے منسلک کیا جانا اور دیگر اصلاحات شامل ہیں۔اجلاس کو ٹیکس مقدمات کے حوالے سے بنائی گئی ٹاسک فورس کی رپورٹ پیش کی گئی۔

اہم خبریں سے مزید