• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنگ کے 66 دن بعد کویت کراچی کی پہلی براہ راست پروازیں آپریٹ

کراچی (افضل ندیم ڈوگر) ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کے 66دن بعد کویت سٹی ایئرپورٹ سے کراچی کے لئے پہلی براہ راست پروازیں اپریٹ کی گئیں۔ جزیرہ ایئرویز کی آخری پرواز 28 فروری 2025 کو کویت سے کراچی آئی تھی۔ جس کے بعد جنگ کے دنوں میں کویت کی فضائی حدود بند رہی بعدزاں کویت ایئرپورٹ کا فلائٹ اپریشن بھی معطل رہا ۔

اہم خبریں سے مزید