• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد فاروق اور قائد احمد نے ایم فل مقالوں کا دفاع کر لیا

پشاور ( لیڈی رپورٹر)یونیورسٹی آف پشاور کے شعبہ نباتیات کے دو اسکالرز نے اپنے ایم فل مقالوں کا کامیاب دفاع کر لیا۔سکالر محمد فاروق نے ڈاکٹر غلام جیلانی کی نگرانی میں اپنا مقالہ مکمل کیا، جبکہ بیرونی ممتحن پروفیسر ڈاکٹر محب شاہ، عبدالولی خان یونیورسٹی مردان تھی اسی طرح قائد احمد نے ڈاکٹر سمیع اللہ کی نگرانی میں اپنے ایم فل مقالے کا کامیاب دفاع کیا۔
پشاور سے مزید