• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ نے ہرمز منصوبے پر یو ٹرن اتحادیوں کے ردعمل کے بعد لیا

کراچی (نیوز ڈیسک) ٹرمپ نے ہرمز منصوبے پر یو ٹرن اتحادیوں کے ردعمل کے بعد لیا۔ سعودی نے امریکی فوجی اڈوں وفضائی حدود کے استعمال پر پابندی لگائی،ٹیلی فون رابطہ نتیجہ خیز نہ رہا۔ پروجیکٹ فریڈم ہرمز میں بڑھتی کشیدگی کے دوران تجارتی جہازوں کو تحفظ دینے کے لیے بنایا گیا تھا۔این بی سی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز میں جہازوں کی حفاظت کے لیے شروع کیے گئے فوجی منصوبے “پروجیکٹ فریڈم” کو اچانک معطل کر دیا، جس کی بڑی وجہ سعودی عرب کی جانب سے امریکی فوج کو اپنے اڈوں اور فضائی حدود کے استعمال کی اجازت روکنا بتائی گئی ہے۔
اہم خبریں سے مزید