• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈرامہ سیریل ”رنگ دے“ کی آخری قسط آج ”جیوٹی وی“ سے نشر کی جائیگی

کراچی (جنگ نیوز) جیو اور سیونتھ اسکائی انٹرٹینمنٹ کی ڈرامہ سیریل ”رنگ دے“ اپنے اختتامی موڑ پر آچکی ہے۔ ڈرامے کی آخری قسط میں جمعہ کی شب 9 بجے ”جیو ٹی وی“ پر نشر کی جائے گی۔ ڈرامہ سیریل ”رنگ دے“ میں ناظرین دیکھیں گے کہ احد کے سنگ زیب النسا وقت پر پہنچ کر کیا فریب کی بازی پلٹ دیں گے؟۔ رخسانہ نگار کی اس تحریر میں کیا ندرت خوف کا حصار توڑ کر حقیقت بتائے گی؟۔
اہم خبریں سے مزید