• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گریڈ 19 اور 18 کے کسٹمز افسران کے تبادلے اور نئی تعیناتیاں

اسلام آباد (رپورٹ حنیف خالد) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے پاکستان کسٹمز سروس کے 2 افسران کے تبادلوں اور نئی تعیناتیوں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے جبکہ چیئرمین ایف بی آر کی منظوری کے بعد فیڈرل بورڈ آف ریونیو نیوانکم ٹیکس اورکسٹمز کے 2 افسروں کی ریٹائرمنٹ جبکہ خاتون کسٹمز انسپکٹر کا استعفیٰ منظور کرنے کے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے گئے۔

اہم خبریں سے مزید