• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، ایران امریکا کے درمیان جلد معاہدے کی امید پر سرگرمی، 1190 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکس چینج ،ایران اور امریکا کے درمیان جلد معاہدے کی امیدوں پر مارکیٹ میں سرگرمی ،منافع بخش سیکٹرز میں خریداری سے مارکیٹ میں تیزی کا رحجان،کے ایس ای 100انڈیکس میں 1190 پوائنٹس کا اضافہ،ایک لاکھ 72 ہزار پوائنٹس کی حد بحال، 59.18 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت میں اضافہ،سرمایہ کاری مالیت 157 ارب 5کروڑ 49 لاکھ روپے بڑھ گئی، تاہم کاروباری حجم 17.90 فیصد کم رہا۔
اہم خبریں سے مزید