• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (افضل ندیم ڈوگر) ملک کے مختلف ایئرپورٹس سے امارات کی 45سمیت 115 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی سے 26 لاہور 31 اسلام اباد 29 فیصل اباد 6 پشاور 6 ملتان 13 سیالکوٹ 4 اسکردو 2 اور گلگت کی 4 پروازیں منسوخ کی گئیں۔

اہم خبریں سے مزید